حکومت کا روزانہ عوام پر پٹرول بم چلانے کا اعلان؛ علیم خان کا تگڑا سرپرائز!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کی سیاست اور معیشت میں ایک ساتھ دو بڑے طوفان کھڑے ہو گئے ہیں! وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک ایسا اچھوتا اور ہلا دینے والا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد اب ہر 15 دن کے بجائے روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول کی قیمتیں مقرر ہوا کریں گی۔ اس فیصلے نے عوام اور مارکیٹ کو شدید خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔

​دوسری طرف، آزاد کشمیر کے انتخابی دنگل میں بلاول بھٹو زرداری نے دھماکے دار انٹری مار کر ن لیگ کی مرکزی قیادت کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے، جبکہ لاہور کی سیاست کے تگڑے کھلاڑی علیم خان نے بھی ن لیگ کے گڑھ میں ایک بڑا اپ سیٹ تیار کر لیا ہے۔

​پیٹرول کی قیمتیں روزانہ مقرر کرنے کے پیچھے چھپی اصل گیم، آزاد کشمیر میں بلاول بھٹو کا ن لیگ کو بڑا سرپرائز اور علیم خان کے اگلے سیاسی وار کی سنسنی خیز تفصیلات جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button