پٹرول100روپے سستا،کے پی ہسپتالوں کے ڈیٹا کا بڑا اسکینڈل، صدر زرداری کی وضاحت!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا موٹر سائیکل، رکشہ اور الٹو گاڑیوں کے لیے پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا بڑا اعلان! دوسری جانب کے پی کے سرکاری ہسپتالوں کا ڈیٹا شوکت خانم کو منتقل کرنے کے انکشاف نے سیاسی زلزلہ لا دیا۔ زرداری کے نجی دورے کی حقیقت اور تمام سنسنی خیز تفصیلات جاننے کے لیے فوراً لنک پر کلک کریں! 👇




