ایران کیخلاف اپنی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں،جنگ میں25ارب ڈالر خرچ ہوگئے،امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایران کیخلاف جنگ کو اپنی بقا کی جنگ قرار دے دیا۔کمیٹی کے سامنے دفاعی بجٹ کا دفاع کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا دفاعی بجٹ میں وائٹ ہاؤس کے مطالبے کی بھرپور حمایت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ جنگی ضروریات کے مطابق ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ایسی فوج تیار کی ہے جس پر قوم کو فخر ہے،ایران جنگ کا مقصد امریکا کے وجود کو محفوظ کرنا ہے۔جنرل ڈین نے کہا کہ ہم ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیاررکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

مزید خبریں

Back to top button