پیپلز پارٹی اور طاقتور حلقے آمنے سامنے؛ سسٹم ری سیٹ پر بڑا بریک تھرو!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کے سیاسی افق پر "سسٹم ری سیٹ” اور نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کی تشکیل کی تجاویز کے بعد پیپلز پارٹی اور مقتدر حلقوں کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ وفاقی سطح پر گورننس کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے اور نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر زیرِ گردش منصوبوں کے جواب میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ کی تقسیم کے خلاف کھلم کھلا مزاحمت کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




