ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) ایران کی کبڈی ٹیم تین روزہ میٹ اسٹائل کبڈی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔

پاکستان اور ایران کے درمیان کبڈی سیریز 24 سے 26 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، جہاں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

سیریز کے تمام مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوں گے، جبکہ دونوں ممالک کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلوں کی توقع کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button