جوشِ خطابت مہنگا پڑ گیا؛ مردِ اول پر 5 ارب کا ہلا دینے والا ہرجانہ!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)کیپٹن صفدر کی جانب سے دیے گئے تند و تیز بیانات اور سنگین الزامات ان کے لیے گلے کا طوق بن گئے ہیں، جس کے بعد ان کے خلاف 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس دائر کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب فیلڈ مارشل کے دورہِ ایران، مشرقِ وسطیٰ کی ابھرتی ہوئی صورتحال اور توشہ خانہ کے نئے سخت ترین ضوابط نے ملکی سیاست میں نیا بھونچال برپا کر دیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




