آبنائے ہرمز کے انتظام کے معاملے پر بات چیت کے لیے ایرانی وفد عمان روانہ

نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی آبنائے ہرمز کے معاملے پر بات چیت کے لیے عمان روانہ ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق دونوں رہنما عمان میں آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کریں گے جس میں ایران کی جانب سے اس اہم آبی گزرگاہ کے انتظام کو مستحکم بنانے اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر توجہ دی جائے گی۔

مزید خبریں

Back to top button