اوکاڑہ: ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو ٹکر خاتون بچے سمیت 5افراد زخمی

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )36 جوڑے روڈ تا 9 فور ایل روڈ پر ٹریفک حادثہ 5 زخمی نامعلوم ٹریکٹر ٹرالی نے رکشہ کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں رکشہ میں سوار خاتون بچہ سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی

طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو (سٹی) ہسپتال منتقل کر دیا گیا

خوشی قسمتی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی زخمیوں کی شناخت 1) ریحان ولد ارشد (06 سال تقریباً )

2) ظہور احمد ولد پہلوان (76 سال تقریباً)

3) رشید ولد مہنگا (67 سال تقریباً)

4) سدرہ بی بی زوجہ محمد ارشد (30 سال تقریباً) اور

5) اقبال ولد پہلوان (65 سال تقریباً) ساکنان 7 ون فور ایل کے ناموں سے ہوئی ہے

مزید خبریں

Back to top button