مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں 

لندن(جانوڈاٹ پی کے)مشرقی وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1 اعشاریہ 03 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 97 اعشاریہ 31 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

امریکی خام تیل کی قیمت بھی 1 اعشاریہ 42 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 92 اعشاریہ 78 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

مزید خبریں

Back to top button