اوکاڑہ،بائیک لفٹر گینگ گرفتار

اوکاڑہ(جانوڈاٹ پی کے)اوکاڑہ تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 2 ارکان گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت رضوان اور علی حیدر کے ناموں سے ہوئی ہے *ملزمان کے قبضہ سے 6 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا ہے جس میں نقدی رقم اور 3 موٹر سائیکلز شامل ہیں دوران انٹیروگیشن ملزمان نے درجنوں چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔

مزید خبریں

Back to top button