آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل

لندن(جانوڈاٹ پی کے)آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کو کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کر دیا گیا۔

اے ٹی آئی اے نے کہا ہے کہ کرگیوس نے 22 جون کو مایورکا اوپن کے دوران نمونہ جمع کروایا تھا۔

اے ٹی آئی اے کا کہنا ہے کہ سابق عالمی نمبر 13 کو 4 اگست سے عارضی طور پر معطل کیا گیا۔

نک کرگیوس نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑی غلطی ہوئی، اس کی مکمل ذمے داری قبول کرتا ہوں۔

مزید خبریں

Back to top button