نیٹو کے تربیت یافتہ کمانڈوز کاحملہ!طالبان کے پیروں تلے زمین گرم!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)افغانستان کے اندر افغان طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں غیر معمولی شدت دیکھی جا رہی ہے۔افغان یونائیٹڈ فرنٹ(AUF)کی جانب سے طالبان کے مضبوط ترین مرکز اور ہیبت اللہ اخوندزادہ کے گڑھ قندھار میں مرکزی پولیس کمانڈ سینٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ہے۔رشید دوستم نے ترکیہ سے اپنے جنگجوؤں کو دو ہفتوں میں متحرک ہونے کا حکم دے دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق احمد مسعود، جنرل سمیع سادات اور جنرل یاسین ضیاء کے مسلح گروپس مل کر "جمہوریہ فرنٹ” کے تحت طالبان کے خلاف مشترکہ گوریلا کارروائیوں کا آغاز کر رہے ہیں۔
مکمل تفصیلات دیکھیے اس وی لاگ میں




