مراد سعید کے خلاف بڑا ایکشن؛ پارٹی کے اندر کرپشن کا طوفان برپا!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)افغانستان کے صوبے پکتیکہ میں تحریکِ انصاف کے رہنما مراد سعید کے مبینہ ٹھکانے کے خلاف خفیہ کارروائی اور گھیرا تنگ ہونے کی ہنگامہ خیز اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دوسری طرف، پارٹی کے اندر فنڈز کی خردبرد، اندرونی بغاوت اور رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ نے پی ٹی آئی کا مکروہ چہرہ مکمل طور پر بے نقاب کر دیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




