نواز شریف پر حملہ! مراد سعید کی لوکیشن ٹریس ہو گئی!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے زیرِ استعمال گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کر کے شیشے اور سائیڈ مرر توڑ دیے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے کہ ان کی لوکیشن افغانستان کے صوبہ پکتیکہ میں ٹریس ہو گئی ہے جہاں وہ مبینہ طور پر دہشت گردوں کی پناہ میں ہیں۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




