وزیر داخلہ کی سخت وارننگ کا اثر؛ پی ٹی آئی کا رنگ بدل گیا!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)وزیر داخلہ محسن نقوی کی سخت وارننگ اور گولی کے جواب میں گولی کے اعلان کے بعد تحریک انصاف نے اپنی احتجاجی حکمت عملی میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے یکمشت بڑے لانگ مارچ کے بجائے اب 25 ستمبر سے ملک بھر میں مختلف مقامات پر دھرنوں اور 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں بڑے اجتماع کا نیا پلان تشکیل دیا ہے. اس نئی سیاسی حکمت عملی اور پسِ پردہ صورتحال کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇




