کوہاٹ حملے کا بدلہ شروع! افغان سرزمین پر پاکستانی ڈرونز کی بمباری، کئی دہشت گرد جہنم رسید، ماسٹر مائنڈز نشانے پر

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)
کوہاٹ پولیس لائنز پر ہونے والے ہولناک خودکش حملے کے بعد پاکستان کی طرف سے فیصلہ کن اور جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے. افغان سرحدی پٹی پر حافظ گل بہادر گروپ کے ٹھکانوں کو ڈرونز اور آرٹلری اسٹرائیک کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے، جس میں متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں. اس ہولناک حملے کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں اور پاکستان کا اگلا بڑا لان کیا ہے؟
تمام اندرونی اور تہلکہ خیز انکشافات جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں




