کے پی حکومت کی رٹ ختم ؟ آئی جی احکامات ماننے سے انکاری، اسلام آباد دھرنا داؤ پر

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)
کے پی حکومت اور پولیس کے درمیان ٹھن گئی ہے! آئی جی خیبر پختونخوا کی طرف سے واضح احکامات جاری کر دیے گئے ہیں کہ اسلام آباد احتجاج یا ریلی کے لیے کسی قسم کی سرکاری سہولت کاری نہیں کی جائے گی. سہیل افریدی کے احکامات کو کیوں تسلیم نہیں کیا جا رہا اور دھرنے کی اندرونی کہانی کیا ہے؟ تمام سنسنی خیز انکشافات جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں! 👇




