محسن نقوی کا بڑا سرپرائز،خان کی ڈیل پکی ہوگئی؟

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)تہران کے سفارتی مشن سے واپسی پر وزیر داخلہ محسن نقوی اچانک سینیٹ پہنچ گئے! طلال چوہدری اور طارق فضل کے ساتھ مشاورت اور قائدِ حزبِ اختلاف راجہ ناصر عباس سے گفتگو نے نئے بریک تھرو کے اشارے دے دیے ہیں۔

دوسری جانب بیرسٹر گوہر کی محسن نقوی سے ملاقاتوں کے اعتراف اور الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کے امکانات سے واضح ہے کہ اندرونی خلیج ختم کرنے کے لیے پسِ پردہ بڑی ڈیل پک رہی ہے۔

مکمل حقائق جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button