عمران گیا ،محسن آیا،ن لیگ کی نیندیں حرام!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کی سیاست میں اندرونی کھینچ تان اور بے چینی نے شدت اختیار کر لی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا عسکری اور بین الاقوامی سطح پر بڑھتا ہوا اثر و رسوخ مسلم لیگ ن کے لیے سخت تشویش کا باعث بن رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے توہینِ عدالت درخواست میں محسن نقوی کا نام شامل نہ کرنے سے بھی ن لیگ کی صفوں میں مزید خوف پیدا ہو چکا ہے۔

​اندرونی سیاسی ہلچل اور تمام سنسنی خیز حقائق جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button