پنجاب اسمبلی نےانتہائی خفیہ ترامیم منظور کر لیں!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ میں اہم ترامیم منظور کر لیں۔ اس نئی قانون سازی سے جہاں جرم و دہشت گردی پر قابو پانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، وہیں یہ بحث بھی چھڑ گئی ہے کہ کیا یہ اقدام سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال ہوگا یا نہیں؟ دوسری جانب حکومت نے لاہوریوں کے لیے بسنت 2027 پورٹل کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔

منظور شدہ ترامیم کے تحت کیا ہو گا اس کی ​مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button