ایران کیساتھ معاہدے پر دستخط تک ایرانی بندرگاہوں کی امریکی ناکہ بندی برقرار رہے گی: امریکی فوج

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)مریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں پر عائد بحری ناکہ بندی 19 جون کو معاہدے پر دستخط ہونے تک برقرار رہے گی۔

امریکی فوج کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے کے مطابق ایران کی بندرگاہوں کی جانب آنے اور جانے والی تمام بحری آمد و رفت پر پابندی عائد ہے۔

امریکی حکام نے جہازوں کو خبردار کیا ہے کہ واضح ہدایات جاری ہونے تک ناکہ بندی کو عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔

مزید خبریں

Back to top button