مکہ معاہدے کی خفیہ شقیں فاش!ترکیہ کا اسلامی ایٹمی چھتری میں شمولیت کا تاریخی فیصلہ!

لاہور(​خصوصی تجزیہ (جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدے کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس معاہدے کی کلیدی شق کے تحت کسی بھی ایک ملک پر حملہ تینوں ریاستوں پر حملہ تصور ہو گا۔ ستمبر 2025 کے پاک سعودی معاہدے کی توسیع کے بعد اب ترکیہ کو بھی پاکستان کی ایٹمی چھتری میسر آ گئی ہے۔ عسکری وصنعتی انضمام اور ‘All Military Means’ کے استعمال نے دشمن کے تمام منصوبے خاک میں ملا دیے ہیں۔

​معظم فخر کے اس وی لاگ میں دیکھیے کہ اسلامی دنیا کا یہ نیا عسکری بلاک عالمی اور علاقائی طاقتوں کا توازن کیسے بدلے گا:

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button