ایل او سی کے دیہات خالی، بھارتی فوج کی غیر معمولی ہلچل!

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)ایل او سی پر بھارتی فوج کی اچانک پیش قدمی نے بڑا خدشہ کھڑا کر دیا ہے۔ بھارتی فوج نے کواڑہ سیکٹر کے دیہات خالی کرا کر بمبار پوزیشنیں سنبھال لیں، جبکہ NIA نے 5 اضلاع میں تلاشی لے کر فالس فلیگ آپریشن کا جال بچھایا ہے۔
دوسری جانب، ازاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی تحریک اور گاؤں گاؤں دفاعی کمیٹیوں کا قیام صورتحال کو نازک بنا رہا ہے۔
مکمل حقائق اور سنسنی خیز تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:




