محرم الحرام میں مجالس کے دوران طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شیعہ تنظیموں کا احتجاجی مظاھرہ اور دھرنہ

ٹھٹھہ ( جاوید لطیف میمن \جانوڈاٹ پی کے)محرم الحرام میں مجالس کے دوران طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شیعہ تنظیموں کا احتجاج احتجاجی مظاہرین نے ٹھٹھہ بدین روڈ پر ٹینٹ لگا کر دھرنا دے دیا دھرنے کے باعث شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت شدید متاثر اس موقع پر رھنمائوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کے محرم الحرام میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے رھنمائوں کا مزید کہنا تھا کے متعدد ٹرانسفارمر کئی روز سے خراب، شہری اور عزادار شدید مشکلات کا شکار ہیں ضلعی انتظامیہ اور حیسکو مسائل کے حل میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے جبکہ لوڈشیڈنگ اور خراب ٹرانسفارمرز کے خلاف ضلعی انتظامیہ و حیسکو کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی احتجاج میں شرکت کرنے والوں کا کہنا تھا کے مسائل حل نہ ہوئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا محرم الحرام کے احترام میں فوری بجلی بحالی اور خراب ٹرانسفارمرز کی مرمت کا



