لکی مروت میں پولیس ہڑتال، تمام تھانے اور دفاتر بند!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)​خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں امن کمیٹی کے رکن کے لاپتا ہونے پر پولیس اہلکاروں نے تمام تھانوں اور اہم سرکاری دفاتر کو تالے لگا کر خدمات معطل کر دیں۔ کچہری، جیل اور ہسپتالوں سے سیکیورٹی واپس بلا کر مرکزی شاہراہ بلاک کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ سہیل افریدی نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ شیر افضل مروت نے معاملے کے حل کے لیے رابطہ کیا ہے۔مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button