کے پی میں کشیدگی کا خطرہ؛ صدر زرداری نے رپورٹ طلب کر لی!

لاہور(خصوصی رپورٹ (جانُو ڈاٹ پی کے)پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور کے پی انتظامیہ کے سخت موقُف کے بعد اب صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے کے پی کے میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کر کے فوری اور سخت ترین ایکشن کا عندیہ دیا جا چکا ہے۔ دوسری جانب بیرسٹر گوہر اور عامر ڈوگر کے ذریعے مذاکرات کا ایک آخری موقع فراہم کرنے کی سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں۔
اس تمام ہنگامی فیصلے، ایوانِ صدر کے ہٹ ایکشن اور خیبر پختونخوا کی تازہ ترین صورتحال کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




