عمران خان کے لیے بڑا عدالتی حکم ؛مریم نواز کے ایوارڈ اور خواجہ آصف کی ٹویٹ نے کھلبلی مچا دی!

لاہور(​خصوصی رپورٹ (جانُو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو "اپنی چھت اپنا گھر” سکیم پر ملنے والے یو این ایوارڈ پر پی ٹی آئی و ن لیگ کے درمیان جاری لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر خواجہ آصف کی ٹویٹ کے اہم حقائق و اعداد و شمار سمیت ان تمام اہم نکات پر​مکمل وی لاگ اور تفصیلی تجزیہ دیکھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button