​کے پی حکومت کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع؟ سہیل آفریدی کے اسلام آباد مارچ پر وفاق کا بڑا سرپرائز!

لاہور(​خصوصی رپورٹ :جانُو ڈاٹ پی کے)سہیل آفریدی کی قیادت میں نکلنے والےمارچ، انتظامی کشمکش اور بیوروکریسی کے انکار کے بعد وفاقی حکومت نے کے پی کے میں ‘گورنر راج’ یا ‘ٹارگٹڈ ایمرجنسی’ کے نفاذ کے لیے قانونی و آئینی ڈرافٹ تیار کر لیا ہے۔ اگر مارچ نے اسلام آباد پر چڑھائی یا امن و امان میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تو کے پی حکومت کے خلاف فوری اور بڑا سیاسی اقدام اٹھایا جا سکتا ہے۔

​اس تمام جیو پولیٹیکل منظرنامے، وفاق کے سرپرائز پلان اور خیبر پختونخوا کی تازہ ترین صورتحال کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button