​کے پی گورنر کی رات گئے اسلام آباد حاضری؛ بند دروازوں کے پیچھے کیا ہو رہا؟

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانُو ڈاٹ پی کے)​خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ، انتظامی کشمکش اور بیوروکریسی کے انکار کے بعد پشاور میں دیر رات ڈرامائی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پشاور گورنر ہاؤس اور اہم سرکاری اداروں میں رات گئے اعلیٰ سطحی اجتماعات کے بعد گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی اچانک اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

​اس تمام اندرونی کہانی، دیر رات کے فیصلوں اور صوبے کے آئینی مستقبل کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button