کوٹ ادو میں3سالہ بچی سے زیادتی،وزیر اعلیٰ کا نوٹس،ملزم2گھنٹے میں پکڑ لیا

فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ واقعے نے اہلِ خانہ کو شدید صدمے سے دوچار کردیا ہے، جبکہ متاثرہ خاندان نے اعلیٰ حکام اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
کوٹ ادو: تھانہ سٹی چوک سرور شہید کی حدود میں 3 سالہ بچی "عروۃ الوثقی” کے ساتھ جنسی درندگی کا واقعہ، معصوم عروہ زندگی اور موت کی کشمکش میں نشتر اسپتال ملتان میں زیر علاج ہے، جنسی درندگی ثابت ہوچکی۔ لواحقین کی اعلیٰ حکام اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل https://t.co/HQ0I5Kq8mA
— صحرانورد (@Aadiiroy2) October 26, 2026
دوسری طرف وزیر اعلیٰ پنجاب نے فی الفور واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی دو گھنٹے کے اندر اندر گرفتاری کی تصدیق کردی۔
The accused was tracked using CCTV footage and arrested within 2 hours. Look at his age and look at the heinous act he has committed. Heartbreaking. https://t.co/iCseVg3OP9
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 26, 2026



