دیپال پور:تھانہ صدر کی حدود سے 13 سالہ لڑکی حرام کاری کیلئے اغواء مقدمہ درج

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)تھانہ صدر دیپال پور کی حدود چک نمبر 50 ڈی سے 13 سالہ کنزہ بی بی کو گھر میں اکیلی پا کر تین سگے بھائیوں بشیر ۔امیر۔محمد احمد انکی ماں وزیراں بی بی سمیت دو نامعلوم افراد حرام کاری کیلئے نہ صرف اغواء کر لیا بلکہ گھر سے طلائی زیورات اور ڈیڑھ لاکھ روپے بھی چوری کرلیئے ملزمان نے مغویہ کے گھر سے ڈیڑھ لاکھ روپےطلائی زیورات بھی چوری کئے مغویہ کی ماں نشاں بی بی نے تھانہ صدر دیپال پور میں اغواء برائے زناء کا مقدمہ درج کرا دیا ہے



