خواجہ آصف کا ٹویٹ ری ٹویٹ: مراد سعید کو 25 لاکھ جرمانہ!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)​سیاست اور ریل اسٹیٹ کے گٹھ جوڑ سے پرتگال میں رقم منتقل کرنے سے متعلق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ٹویٹ نے نیا سیاسی بھلا مچا دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرہ کے اس ٹویٹ کو ری پوسٹ کرنے اور پھر "غلطی سے ری ٹویٹ” قرار دینے کی معذرت نے نئی بحث چھیر دی۔ دوسری جانب، احسن اقبال پر 70 ارب روپے کی کرپشن کا بلا ثبوت الزام عائد کرنے پر اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو 25 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ خواجہ آصف کے الزامات کا اصل نشانہ کون ہے اور مراد سعید پر ہونے والے اس قانونی ایکشن کی اندرونی کہانی اور اس سیاسی ہلچل کی تمام تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button