حکومت اور کابینہ کی فوری چھٹی؟فیلڈ مارشل کے اقتدار سنبھالنے کا ہوشرباانکشاف!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کے سیاسی ایوانوں میں ایک بار پھر شدید زلزلہ آ گیا ہے! سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے موجودہ جمہوریت اور حکومت کو فارغ کرنے کا ہولناک خاکہ پیش کر دیا ہے۔ سنسنی خیز دعوے کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کے بعد فیلڈ مارشل کو اقتدار سنبھالنے کا آئینی راستہ دکھایا جا رہا ہے۔ انکشاف کے مطابق اگر آصف زرداری کا منصب خالی ہو جائے تو آرٹیکل 41 میں ترمیم کر کے فیلڈ مارشل کو عارضی طور پر صدر بنایا جا سکتا ہے۔ ایوب خان طرز کی حکومت لانے کے اس خفیہ فارمولے اور سنسنی خیز پلان کی مکمل سچائی جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!




