جمائمہ کا خط یا سیاسی بم؟عمران خان کی رہائی اور مکہ معاہدہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​سیاسی اور عالمی میدان میں بڑا دھماکہ! جمائمہ خان کے برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط نے بانی پی ٹی آئی کی قید، صحت اور آرمی چیف کے کردار پر نیا بحث چھیڑ دیا ہے، جبکہ دوسری جانب پی ٹی آئی کی جانب سے AI سے تیار کردہ ویڈیوز کے ذریعے ڈالر کمانے کے سنسنی خیز انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔

​علاقائی محاذ پر بھی زبردست پیش رفت! فیلڈ مارشل کے دورہِ تہران کے بعد ایران کے "مکہ پیکٹ” میں شمولیت کے قوی امکانات پیدا ہو چکے ہیں، جس نے اسرائیل کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

​کیا ایران مکہ پیکٹ کا حصہ بنے گا؟ جمائمہ کے خط کے تمام تر پسِ پردہ حقائق اور مکمل تفاصیل جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button