عمان کے ساتھ معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز فوری نہیں کھلے گی، معاہدے کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں:ایران

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ عمان کے ساتھ کسی بھی معاہدے سے آبنائے ہرمز فوری طور پر دوبارہ نہیں کھلےگی۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کےعمان کےساتھ ہونے والے مذاکرات کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں، آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنا امریکا کے رویے میں تبدیلی اور اس کی خلاف ورزیوں کی اصلاح پرمنحصر ہے۔

مزید خبریں

Back to top button