امریکہ کا ‘ون آور شو’ پلان اور ایران کی ‘زیرو آور’ کی آخری وارننگ!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)ایران پر ہولناک حملوں کے بعد، اب امریکی میرینز ابنائے ہرمز کے اسٹریٹجک جزائر پر باقاعدہ زمینی فوج اتار کر صرف "ایک گھنٹے” کے قبضے کا سنسنی خیز اور خطرناک ترین پلان تیار کر چکی ہیں۔
دوسری طرف، تہران نے بحرِ عرب میں موجود امریکی بحری بیڑے کو لاک کر کے "زیرو آور” کی آخری ہولناک وارننگ جاری کر دی ہے! ایران کا الٹی میٹم ختم ہونے میں اب چند گھنٹے باقی ہیں، جس کے بعد ایک ایسی ال آؤٹ وار شروع ہو سکتی ہے جو پورے عرب خطے کو پینے کے پانی کی ایک ایک بوند کے لیے ترسا دے گی!
آخر امریکہ کا یہ ‘ون آور شو’ پلان کیا ہے؟ اور ایران کی زیرو آور وارننگ کے پیچھے کون سا ہولناک سفارتی اور عسکری سسپنس چھپا ہے؟ پوری حقیقت جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




