انڈین ڈاکومنٹری بے نقاب: تباہ شدہ رافال اور براہموس کا سچ!

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)بھارت کی پاک بھارت جنگ ڈاکومنٹری میں تباہ شدہ بھارتی طیاروں اور رافال کے حقائق چھپانے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس، براہموس میزائل کا سچ اور بھارتی بیانیے کی مکمل اندرونی کہانی جاننے کے لیے فوراً لنک پر کلک کریں۔




