عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی ختم کرنے کا حکم!

لاہور(خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)​اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فیملی سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کروانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ دوسری جانب جڑواں شہروں میں ریکارڈ بارش کے بعد نالہ لئی بپھر گیا اور راولپنڈی و اسلام آباد میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

​مکمل ولاگ اور تجزیہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button