عمران خان کی خود کشی کا خدشہ؛ سیل سے کئی چیزیں ہٹا دی گئیں؛اڈیالہ سے خوفناک خبر

لاہور(خصوصی رپورٹ :جانو ڈاٹ پی کے)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل سے چمچ اور شیشے کی بوتلوں سمیت تمام اشیاء ہٹا کر سیل خالی کر دیا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ اور ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان شدید ذہنی اضطراب کا شکار ہیں جس کے باعث حفظِ ماتقدم کے طور پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ دوسری جانب شفاء انٹرنیشنل کی بجائے پمز میں آنکھ کے معائنے پر پی ٹی آئی نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے، جبکہ سپریم کورٹ نے کیس کی فوری سماعت رد کرتے ہوئے 16 ستمبر کی تاریخ برقرار رکھی ہے۔

​مکمل وی لاگ اور اندرونی حقائق جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں! 👇

مزید خبریں

Back to top button