کشتی وہیں ڈوبی جہاں پانی کم تھا؛ خان کے بیٹے کیا کر بیٹھے؟

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​سینئر صحافی گوہر بھٹ نے اپنے تازہ ترین تجزیے میں ملکی سیاسی و انتظامی پیش رفت کا احاطہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کے بیٹوں کی جانب سے بین الاقوامی اخبار میں شائع ہونے والا مضمون داخلی سیاست میں مختلف ردِعمل کا باعث بن رہا ہے۔ دوسری جانب اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ایک متنازع قانون سازی کو روک کر سیاسی حلقوں میں بحث چھپیر دی ہے۔ مزید برآں اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں پیش آنے والے حالیہ واقعے پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔اس ساری صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button