​عمران خان کا کورٹ مارشل؟ سپریم کورٹ کا اختیار ختم!

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملٹری کورٹ مارشل کے تحت آزمائش اور فوجی عدالتوں میں مقدمات کی منتقلی کے حوالے سے قانونی اور آئینی نقطہ نظر سے خبریں زیرِ گردش ہیں۔

 فوجی عدالتوں کی قانونی حثیت اور سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار پر سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ ملٹری ٹرائل کا حتمی فیصلہ، عدالتی حدود کے حقائق اور اس سیاسی پیش رفت کی اندرونی کہانی جانئے؛

​ یوٹیوب پر مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button