​عمران خان کے لیے فیصلے تبدیل؛ کس کے ساتھ ہاتھ ہو گیا؟

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کی سیاست میں ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پر اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ دوسری جانب بلاول بھٹو اور ن لیگ کے درمیان کھٹپٹ کے بعد پی ٹی آئی ‘ترپ کا پتہ’ بن چکی ہے، جس کے ووٹوں سے نئی صف بندی کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

​یوٹیوب پر مکمل ولاگ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button