غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 7 فلسطینی شہید،37زخمی

غزہ(جانوڈاٹ پی کے)غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کل صبح سے اب تک مزید 7 فلسطینی شہید جبکہ 37 زخمی ہوگئے،  فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اکتوبر 2025 میں جنگ بندی کے بعد سے اب تک 1100 سے زیادہ فلسطینی شہید اور 4 ہزار کے قریب زخمی ہوچکے ہیں،800 سے زیادہ لاشیں مختلف مقامات سے برآمد کی گئی ہیں۔

 مغربی کنارے میں بھی قابض فوج کی کارروائیاں جاری ہیں جہاں  سے مزید 66 فلسطینوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button