ایران کےبعداب سعودی عرب کانمبر؟سی این این کاچونکادینے والا انکشاف!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)امریکہ سعودی عرب کو یورینیم افزودگی کی اجازت دے کر ایک خطرناک اور باریک جال میں پھنسا رہا ہے۔سی این این کی سنسنی خیز رپورٹ نے عالمی سیاست میں نیا طوفان برپا کر دیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ اور ریاض کے درمیان طے پانے والے مبہم ایٹمی معاہدے سے عالمی ایٹمی ادارےکی نگرانی کو آؤٹ کر دیا گیا ہے۔محل نظر سوال یہ ہے کہ کیا یہ واقعی سعودی عرب کی ایٹمی پیشرفت ہے یا پھر ایران کی طرز پر ریاض کو آئندہ گھیرنے کی صیہونی چال؟ اسرائیل کی نظریں اور پاکستان کے ساتھ سعودی دفاعی معاہدے کا اس کھیل پر کیا اثر ہوگا؟۔
ان تمام سوالات کی سچائی جاننے کے لیے مکمل ویڈیو ابھی دیکھئے!




