ہسپتال پہنچتے ہی کھیل بدل گیا:خان کی ہائپ گلے پڑ گئی!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود الشفاء ہسپتال کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے جم غفیر اور سوشل میڈیا پر غیر ضروری ہائپ نے عمران خان کے لیے نیا سیکیورٹی بحران کھڑا کر دیا، جس کے بعد انتظامیہ نے راتوں رات فیصلہ بدل کر انہیں پمز منتقل کر دیا۔ نادان دوستوں کی اس غیر ذمہ دارانہ حرکت اور سپریم کورٹ کے احکامات پر بننے والے نئے قانونی خطرات کی سچی کہانی جاننے کے لیے فوراً لنک پر کلک کریں۔




