حوثیوں کا نجران میں سعودی آئل کمپنی آرامکو پر ڈرون حملے کا دعویٰ

صنعا(جانوڈاٹ پی کے)یمن کے حوثی گروپ سے وابستہ خبر رساں ادارے صبا نے ایک فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ حوثیوں نے سعودی شہر نجران میں آئل کمپنی آرامکو کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا تاہم سعودی حکام کی جانب سے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے

مزید خبریں

Back to top button