سورج ڈھلنے سے پہلے بڑا فیصلہ،سارے سیاسی ڈراموں کا ڈراپ سین قریب

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانوڈاٹ پی کے)پاک فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی فورسز اور میڈیا کا جھوٹا فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا ہے تو دوسری جانب اسلام آباد میں سیاسی ڈرامے کا آخری مرحلہ جاری ہے۔ حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کا آخری موقع دیا ہے بصورتِ دیگر بڑا فیصلہ طے کر لیا گیا ہے۔ محمود خان اچکزئی کے انکار کے بعد پی ٹی آئی نے بھی نیا وفد تشکیل دے کر مذاکرات کی تیاری کر لی ہے۔
اس تمام ڈرامائی صورتحال، بھارتی جھوٹ کے پردہ چاک ہونے اور ایمرجنسی کے امکانات پر تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




