پاکستان کا تباہ کن فضائی حملہ!دشمن کا خفیہ میڈیاسٹوڈیو تباہ

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان نے افغانستان کے صوبے ہلمند میں کالعدم بی ایل اے کے اہم مرکز پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ان کا خفیہ پروپیگینڈا میڈیا اسٹوڈیو اور ٹریننگ کیمپ تباہ کر دیا۔ سامنے آنے والے ڈرون ثبوتوں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس وسیع احاطے کو دہشت گردوں کی تربیت اور پاکستان مخالف پروپیگینڈا کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔
اس آپریشن کی مکمل تفصیلات اور سنسنی خیز ثبوت دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں👇




