نتن یاہو کا خفیہ دورہ، پاکستان کا بڑا ایکشن؛ امریکی فوج عراق چھوڑ گئی!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان نے افغانستان کے صوبوں کنڑ اور ہلمند میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے تحت دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کاری ضرب لگائی ہے، جس پر افغان حکام کا ردِعمل بھی سامنے آیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے خفیہ دورہ امارات کے بعد ایران نے یو اے ای کو سخت انتباہ جاری کر دیا ہے، جبکہ امریکہ نے 20 سال بعد عراق سے اپنے تمام فوجی اڈے خالی کر دیے ہیں۔
اس اہم جغرافیائی و سیاسی صورتحال کی مکمل تفصیلی رپورٹ اور تجزیہ جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں👇




