ہونی ہو کر رہے گی؟ صدر زرداری کے استعفے کا خدشہ!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)ملک میں "سسٹم ری سیٹ” اور نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کی تشکیل کی سرگوشیوں نے سیاسی ایوانوں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ۔ ذرائع کے مطابق اگر وفاق نے سندھ کی تقسیم کا منصوبہ آگے بڑھایا تو آصف علی زرداری صدارت کا عہدہ چھوڑ کر اقتدار سے الگ ہونے کا سخت فیصلہ کر سکتے ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی سندھ اسمبلی کے فلور پر اِس منصوبے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ مکمل ولاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button